ویڈیوز

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان انتقال کرگئے

ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز نے لیگی رہنما کو سابق وزیراعظم نواز شریف کا وفادار اور غیر معمولی ساتھی کہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔