ویڈیوز

'کورونا ویکسین کے حوالے سے گمراہ کن خبریں نہ سنیں'

میں نے ویکسین خود لگوائی اور اپنے والدین کو رجسٹر کروایا، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان