ویڈیوز

کراچی کی خاتون نے تندور لگا کر مالی مشکلات کا حل تلاش کرلیا

اس تندور کے ذریعے فاطمہ اپنے چار بچوں کو پال رہی ہیں، انہوں نے موٹرسائیکل چلانا سیکھ کر ٹرانسپورٹ کے مسئلے کا حل بھی تلاش کرلیا ہے