ویڈیوز

کورونا کیسز میں اضافہ، کئی شہروں میں لاک ڈاؤن کا اعلان

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے شروع ہوتے ہی مثبت کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔