ویڈیوز

'مسلم لیگ(ن) حکومت کو نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کو شو آف پاور دکھانا چاہتی ہے'

مریم نواز کارکنوں کو کہہ رہی ہیں کہ آگے آئیں حالانکہ اصلی سیاست دان تو عوام کی ڈھال ہوتا ہے عوام کو ڈھال نہیں بناتا، شیخ رشید