ویڈیوز

یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری

آج صبح شیری رحمان نے سینیٹ اپوزیشن لیڈر کے لیے چیئرمین سینیٹ کو درخواست جمع کروائی تھی۔