Live Covid 2019

پشاور کے 32 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

پشاورمیں کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ کے لیے 32 علاقوں میں اسمارٹ...

پشاورمیں کورونا وائرس کے عدم پھیلاؤ کے لیے 32 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔

ڈان کی رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت کی سفارشات پر پشاور کے 32 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا حکم دیا۔

انتظامیہ نے وبائی مرض سے متعلق اقدامات کے نفاذ کے لیے اپنے ایک ہفتہ طویل آپریشن میں 58 ریسٹورانٹس اور 100 سے زیادہ دکانوں کو سیل کردیا ہے۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں