ویڈیوز

اسلام آباد میں قائداعظم کے نئے پورٹریٹ پر کام مکمل

5 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کردہ پورٹریٹ میں سخت موسمی حالات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔