ویڈیوز

کراچی: لیاقت آباد کی فرنیچر مارکیٹ کے کارخانے میں آتشزدگی

آتشزدگی کے باعث قریبی رہائشیوں نے اپنے گھر بھی خالی کردیے, تاہم آگ لگنے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی۔