ویڈیوز

روہڑی ریلوے اسٹیشن پر بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے

ہزارہ ایکسپریس کے انجن سے بریک بلاک نکالنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔