ویڈیوز

چوری شدہ موبائل فون اب شکایت کے 24 گھنٹے میں بلاک

پی ٹی اے نے موبائل بلاک کرنے کیلئے نئے خود کار نظام ایل ایس ڈی ایس کا آغاز کردیا ہے.