ویڈیوز

‎گوجرانوالہ کے آرٹسٹ کا پینسل کی نوک پر فن پارے بنانے کا ریکارڈ

‎نوجوان آرٹسٹ نے پینسل کی نوک کو تراش کر مینار پاکستان ،مزار قائد ، نشان حیدر سمیت دنیا کی اہم عمارتیں بنائی ہوئی ہیں۔