پاکستان

بجٹ22-2021: سی پیک کے 17 منصوبے مکمل، مزید 21 زیر تکمیل

پاک چین اقتصادی راہداری کے 21 ارب ڈالر کی مالیت سے مزید 21 پروجیکٹ جاری ہیں، وزیر خزانہ شوکت ترین

وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ 22-2021 پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تیزی سے تعمیر کے لیے پر عزم ہے اور اب تک 13 ارب ڈالر کی مالیت کے 17 بڑے منصوبے مکمل کرلیے گئے ہیں۔

اسلام آباد میں قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 22-2021 پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے 21 ارب ڈالر کی مالیت سے مزید 21 پروجیکٹ جاری ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اہم نوعیت کے 26 پروجیکٹس اہم مراحل میں ہیں جن کی مالیت 23 ارب ڈالر ہے۔

بجٹ 22-2021 میں اہم ترجیحات درج ذیل ہوں گی:

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں