ویڈیوز

بجٹ تقریر کے دوران پی ٹی آئی کی لیگی خواتین سے احتجاجی بینرز چھیننے کی کوشش

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے کیے جانے والے شور شرابے اور احتجاج کے دوران مالی سال 22-2021ء کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔