ویڈیوز

'سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی کی ہوگی'

سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا یہ آخری دور ہے، اگلے انتخابات میں عمران خان خود کراچی میں انتخابی مہم کا حصہ ہوں گے، فواد چوہدری