ویڈیوز

'شہباز شریف سے متعلق بلاول بھٹو کے بیانات بچکانہ ہیں'

بلاول کو اپنے بیانات میں تحمل اور بردباری دکھانی چاہیے ، رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال