ویڈیوز

آزاد کشمیر کی انتخابی مہم ختم، 45 نشستوں پر پولنگ کل ہوگی

الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں 33 اور پاکستان میں 12نشستوں پر رائے دہی کے لیے انتظامات کرلیے۔