ویڈیوز

پشاور میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

کارخانو مارکیٹ کے قریب ہونے والے حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔