ویڈیوز

اسکول کی خستہ حال عمارت زیرتعلیم بچوں کے لیے خطرہ بن گئی

مالم جبہ کے سرکاری پرائمری اسکول کی چھت جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، حالیہ بارشوں سے عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔