ویڈیوز

حریت رہنما سید علی گیلانی کی اسلام آباد میں غائبانہ نماز جنازہ

غائبانہ نماز جنازہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے علاوہ چیئرمین سینیٹ، آزاد کشمیر کے صدر و وزیر اعظم اور دیگر نے شرکت کی۔