ویڈیوز خیبرپختونخوا میں گاڑی کی رجسٹریشن فیس ختم کرنے کا فیصلہ دی ویسٹ پاکستان موٹر وہیکلز ٹیکسیشن ترمیمی ایکٹ 2021 اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ڈان نیوز