ویڈیوز 'جب حکومت کسی کے سوال کا جواب نہیں دے پاتی تو پابندی لگا دیتی ہے' فواد چوہدری نے کہا کوئی پابندی نہیں ہے لیکن اس کے باوجود مجھ پر پابندی قائم ہے، سینئر صحافی حامد میر ڈان نیوز