ویڈیوز

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان

نیوزی لینڈ بورڈ سے اطلاعات کا تبادلہ خیال اور پاکستان کے حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا جائے گا، ترجمان کرکٹ آسٹریلیا