ویڈیوز

عمر شریف کی اہلیہ کا مداحوں کے نام پیغام

اداکار عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے مداحوں سے اپنے خاوند کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔