ویڈیوز

پاک فوج نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں

آئی ایس پی آر کے مطابق زلزلے سےمتاثرہ علاقوں میں امدادی سامان اور خوراک پہنچائی جارہی ہے۔