ویڈیوز

کراچی کا باکسر قیصر علی عظیم باکسر محمد علی کے ہم شکل

قیصر علی کی خواہش ہے کہ وہ عظیم باکسر محمد علی کی طرح لڑیں اور انہی جیسا بنیں۔