ویڈیوز

کراچی میں احتجاج کرنے والے نابینا افراد پر پولیس کا لاٹھی چارج

مختلف سرکاری اداروں سے برطرف ہونے والے نابینا مظاہرین نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی۔