ویڈیوز

لاہور میں 11 سالہ یتیم بچی نے چنا چاٹ کا اسٹال لگالیا

پانچویں جماعت کی طالبہ اسکول سے آکر رات گئے تک اپنے اسٹال پر آنے والے شہریوں کو چنا چاٹ بنا کر دیتی ہیں۔