ویڈیوز

'غلاف کعبہ پر سلائی'، سابق اداکارہ نے عمرے کے دوران بنائی گئی ویڈیو شئیر کردی

بالی ووڈ اور اداکاری کی دنیا کو خیر باد کہنے والی ثنا خان نے اپنے خاوند مفتی انس کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔