ویڈیوز

اپوزیشن نے چیئرمین نیب کے لیے 4 نام صدر مملکت کو بھجوا دیے

ناصر کھوسہ، جلیل عباس جیلانی، سلمان بشیر اور جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد کے نام ارسال کیے گئے۔