ویڈیوز

لستھ ملنگا کے اسٹائل میں باؤلنگ کرنے والا پاکستانی شکیل احمد

ٹینس کرکٹ کھیلنے والے شکیل احمد کی وڈیوز دیکھ کر انہیں وسیم اکرم نے کراچی طلب کیا تھا۔