ویڈیوز

قومی اسمبلی میں قہقہے اور دلچسپ جملوں کا تبادلہ

شہباز شریف بھول گئے کہ دل اوردماغ کہاں ہوتے ہیں، خواجہ سعد رفیق اور فواد چوہدری پرانے دوستوں کی طرح سرگوشیاں کرتے دکھائی دیئے۔