ویڈیوز

اسلام آباد: ریڈ زون میں فوج تعینات کرنے کا حکم جاری

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فوج آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کی گئی ہے۔