پاکستان

بجٹ 23-2022: مختلف ٹیکسز پر چھوٹ، نوجوانوں کے لیے خصوصی اعلانات

بجٹ میں آئی ٹی کے شعبے میں تربیت دینے، لیپ ٹاپس فراہم کرنے اور آئی ٹی برآمدات کو فروغ دینے کیلئے 17 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

حکومت کی جانب سے مالی سال 23-2022 کے لیے 95 کھرب روپے کے حجم کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ جبکہ 12 لاکھ روپے سے کم سالانہ کمانے والوں سے ٹیکس نہ لیے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

نئے مالی سال کے بجٹ میں اس کے علاوہ عوامی ریلیف کے لیے اعلان کردہ مزید اقدامات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

یہ بھی پڑھیں: بجٹ 23ء-2022ء: 'ریلیف ممکن ہے اور نہ ہی دیا جانا چاہیے'

مزید پڑھیں: 'نئے بجٹ میں صارفین کیلئے ریلیف کا کوئی امکان نہیں'

نوجوانوں کے لیے اقدام

مزید پڑھیں: اپوزیشن نے بجٹ ’عوام دشمن‘ قرار دے کر مسترد کردیا

تنخواہ دار، کاروباری طبقے کیلئے ریلیف اقدامات

یہ بھی پڑھیں: اقتصادی سروے: ٹیکس چھوٹ سے قومی خزانے کو 17 کھرب 57 ارب روپے کا نقصان ہوا

مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش، دفاعی بجٹ میں اضافہ، ماہانہ ایک لاکھ تک تنخواہ پر ٹیکس ختم

عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کیلئےعدالت جانے والی دانیہ ملک کا عدت میں بیٹھنے کا اعلان

ایران کے اقدامات سے 'جوہری بحران' سنگین ہونے کا خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ