ویڈیوز

عمران خان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر روانہ

عمران خان خیبرپختونخوا میں امدادی کاموں کا جائزہ لیں گے اور سیلاب متاثرین سےملاقات بھی کریں گے۔