ویڈیوز

بلوچستان سیلاب میں پھنسے افراد کی حکومت سے مدد کی اپیل

100 سے زائد مرد، خواتین اور بچے سیلابی پانی میں گزشتہ 3 دنوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔