ویڈیوز

ریسکیو 1122 کے جوان نے بلی کو خطرناک سیلاب سے بچالیا

ریسکیو1122 کے جوان نے کیال بادشاگئی میں بھپرے سیلاب کے دوران پرخطر اندازمیں بلی کو دریا کے کنارے محفوظ مقام پرمنتقل کیا۔