ویڈیوز

نوجوان سے محبت میں رومانیہ سے لڑکی پاکستان پہنچ گئی

رومانیہ سے تعلق رکھنے والی کرسٹینا کی ڈیڑھ سال قبل میاں چنوں کے رہائشی محمد اعظم سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی۔