پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے سپہ سالاروں کی فہرست

پاکستان کے پہلے اور دوسرے آرمی چیف انگریز تھے، جنرل قمر جاوید باجوہ کو نومبر 2016 میں ملک کا 16 واں آرمی چیف مقرر کیا گیا تھا۔