پاکستان

امریکا میں مقیم پاکستانی کا ترکیہ-شام کے زلزلہ زدگان کیلئے 3کروڑ ڈالر کا عطیہ

امریکا میں ترک سفارت خانے جا کر زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے 3کروڑ ڈالر کا عطیہ دینے والے پاکستانی کی مثال دیکھ کر دل بہت خوش ہوا، وزیراعظم شہباز شریف