لائف اسٹائل

کراچی: سیوریج لائن دھماکے سے اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر کی دیوار گر گئی

مددگار 15 کو اطلاع ملی، دھماکے سے ایک خاتون اور دو بچے معمولی زخمی ہوئے، پولیس