پاکستان

پاکستان بھر میں 6.8شدت کے زلزلے کے جھٹکے، دو افراد جاں بحق

زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا علاقہ تھا، سوات میں 150 افراد زخمی ہوئے، افغانستان اور بھارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔