Live Arrest Of Imran Khan

خیبرپختونخوا میں تمام نجی و سرکاری اسکولز و کالجز بند، میٹرک امتحانات ملتوی

حکومت خیبر پختونخوا نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں غیر یقینی اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال کومدنظر رکھتے ہوئے صوبہ...

حکومت خیبر پختونخوا نے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں غیر یقینی اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال کومدنظر رکھتے ہوئے صوبہ بھر میں تمام نجی و سرکاری سکولز و کالجز بند کر دیے ہیں۔

علاوہ ازیں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیشِ نظر صوبے میں میٹرک امتحانات ہفتے تک ملتوی کردیے گئے ہیں۔