Live Arrest Of Imran Khan

گوجرانوالہ میں پرویز الہی کے ترجمان چوہدری اقبال احاطہ عدالت سے گرفتار

گوجرانوالہ میں پرویز الہی کے ترجمان چوہدری اقبال کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا۔ ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کے...

گوجرانوالہ میں پرویز الہی کے ترجمان چوہدری اقبال کو احاطہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا۔

ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی کے نمائندے اقبال مرزا نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پولیسں پرویز الٰہی کے ترجمان چوہدری اقبال کو لے کر عدالت سے روانہ ہو گئی۔