Live Arrest Of Imran Khan

ترجمان چوہدری پرویز الہٰی اقبال چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما خواجہ وقار رہا

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری اور رہنما پی ٹی آئی خواجہ وقار کو رہا...

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری اور رہنما پی ٹی آئی خواجہ وقار کو رہا کردیا گیا ہے۔

گوجرانوالہ میں پولیس نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اقبال چوہدری اور خواجہ وقار کو احاطہ سیشن کورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا۔