ویڈیوز

وزیراعظم شہباز شریف نے طالب علم کو اپنی کرسی پر بٹھا دیا

وزیراعظم نے اپنی نشست سے اٹھ کر رحمان علی کو گلے لگایا ، اس کے ساتھ شفقت کا اظہار کیا، اس کا ہاتھ ہوامیں لہراکر اس کی حوصلہ افزائی کی اور پھر رحمان علی کو پکڑ کر اپنی نشست پر بیٹھا دیا۔