ویڈیوز

ویڈیو: صدر عارف علوی کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پر دستخط کی تردید

خدا گواہ ہے، میں نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے، صدر مملکت عارف علوی