پاکستان

کراچی: شارع فیصل پر تیز رفتار کار الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق

کارساز کے قریب حادثے میں زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا، زخمی ہونے والی خاتون زیرِعلاج ہیں، ریسکیو حکام

کراچی میں شارع فیصل پر کارساز کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی، ادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا جس کی شناخت جوشی کے نام سے ہوئی ہے۔

حکام نے مزید بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والی کومل نامی خاتون زیرِعلاج ہیں۔

سیاسی فضا سازگار بنانے کیلئے پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن) سے مذاکرات پر پی ٹی آئی نیم رضامند

بشریٰ انصاری نے نواز شریف پر الزامات کی وضاحت کردی

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے پانچ رہنما دوران حراست ہلاک، پولیس پر تشدد کا الزام