پاکستان

ملتان ایئر پورٹ سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم گرفتار

عارفوالہ کے سابق ایم پی اے نے عام انتخابات کےلیےکاغذات نامزدگی بھی جمع کروا رکھے ہیں۔

ملتان ایئر پورٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق نعیم ابراہیم کو شارجہ سے واپس آتے ہوئے ملتان ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا۔

عارفوالہ کے سابق ایم پی اے نے عام انتخابات کےلیےکاغذات نامزدگی بھی جمع کروا رکھے ہیں، نعیم ابراہیم حالیہ الیکشن میں ایم این اے اور ای پی اے کے امیدوار ہیں۔

جہلم سے امیدواروں کے 15 تائید کنندگان اور تجویز کنندگان گرفتار

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، پی ٹی آئی کو ’بلے‘ کا نشان واپس مل گیا

مستحکم روپیہ اور عالمی اشیا کی کم قیمتیں بھی صارفین کو ’ریلیف‘ دینے میں ناکام