پاکستان

کراچی: کورنگی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، دکاندار جاں بحق

ابتدائی طور پر ڈکیتی مزاحمت کے شواہد نہیں ملے، دکاندار کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا ہے، پولیس

کراچی میں کورنگی کے علاقے ضیاکالونی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے دکاندار جاں بحق ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر ڈکیتی مزاحمت کے شواہد نہیں ملے، دکاندار کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

مزید بتایا کہ ملزمان نے مقتول کو تین سے چار گولیاں ماریں،کرائم سین یونٹ طلب کر لیا گیا ہے۔

لاہور:بغیر ہیلمٹ والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف پھر سے کریک ڈاؤن کیا جائے گا، چیف ٹریفک افسر

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

اے این ایف کی 8 کارروائیوں میں ایک ٹن سے زائد منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار